میں بچوں کو بوجھ نہ ڈالتا ہوئے بہت ہنسی اور خوشی کے ساتھ بناتا ہوں اور ان کو دلچسپی بڑھانے کے لیے مختلف قسم کی تدبیر بناتا ہوں وہ بچے پڑھے بھی پڑھے بھی اور اپنے اوپر کوئی بوجھ محسوس نہ کریں یہ میرا پڑھانے کا اسٹائل ہے اور میرا تو تجربہ رہا ہے میں نے جس کو پڑھایا ہے اس نے مجھے یاد کیا ہے میں عصری اور دینی تعلیم دونوں سے میرا تعلق ہے دونوں تعلیم میں...