بچوں سے پڑھوا کر بہت ہی دھیان سے سنتا ہوں ایک ایک حرف کی ادائیگی نیز مخارج کیساتھ توجہ مرکوز رکھتا ہوں غنہ مد اخفاء اقلاب غرض تجوید سے پڑھا تا ہوں الحمدللہ اس سے کافی فائدہ ہوتا ہے بچے بہت کامیاب تجربہ کار ہوجاتے ہیں
مناسب الفاظ میں تنبیہ کرتا ہوں نامناسب الفاظ کے استعمال سے گریز کرتا ہوں اچھے اخلاق کریمانہ کا مظاہرہ کرتا ہوں اللہ تعالیٰ سے دُعا...