اقراء باسم ربک الذی خلق
اللہ تعالیٰ کا نام لیکر پڑھو (اللہ وہ ہے) جس نے آپ کو پیدا کیا
علم وہ طاقت ہے جس
کے ذریعے آدمی ایمان و یقین کی دنیا آباد کرتا ہے، بھٹکے ہویے لوگوں کو سیدھا راستہ دکھاتا ہے، بُروں کو اچھا، دشمن کو دوست، بے گانوں کو اپنا بناتا ہے اور دنیا میں امن و امان کی فضا پیدا کرتا ہے۔ علم کی فضیلت و عظمت، ترغیب و تاکید دین اسلام...