میں طالب علم کے زہن پہ فوکس کرتا ہوں۔ اور میں اس کی تجوید پہ فوکس کرتا ہوں اور اس کے تلفظ حروف پہ زیادہ فوکس کرتا ہوں اور میں اس کو اسلام کے تمام جزائر کو اچھی طرح سے پڑہاتا ھوں میں ہر ممکن کوشش کروں گا کے میں ایک اچھا استاد بنوں اور میں طالب علم کو اسلام کا ہر حکم
سکھاؤں۔اور نبی کریم کے تمام احکام بتاؤں اور جتنا ھو سکے میں طالب علموں کو قرآن...