Tutors in Naw Abad, Niaz Colony

میرا نام بنت طاھر ھے میں نے ڈبل ماسٹر کیا ہے عربی میں اور اسلامیات میں اور اس کے علاؤہ تجوید کے ساتھ قرآن مجید بھی پڑھاتی ہوں مجھے عربی گرامر (صرف و نحو ) پڑھاتے ھوے 3 سال ھو گے ہیں
میں نے میٹرک بائیو سائنس سے کیا ہے اور انٹر آرٹس سے کیا ہے اس کی علاؤہ عالمہ کورس کیا جس میں میرا رزلٹ 90٪ میں تھا
میرا پڑھانے کا اندازِ بہت اچھا ہے امید ہے کہ میرے...

  • Niazi Colony Road
  • Rs500/day
  • 3.0 yr.
  • 3.0 yr.