میں ایک حافظے قرآن ہوں میں عربی اور فارسی بھی پڑھا سکتا ہوں اور میں آنلائن کام کرنا چاہتا ہوں میں نے درس نظامی بھی کیا ہوا ہے وور میں نے دس سال تک لڑکیوں کو بھی پڑھا ہے میں مسجد میں نماز بھی پڑھا سکتا ہوں اور میں نماز جمعہ بھی پڑھتا ہوں میں ایک عالم دین ہوں میں اپنے کام میں بہت زیادہ تجربہ کار ہوں اور میں آپ کو بہترین سروس مہیا کروں گا اور آپ کو...