میں طالب علم کو محنت سے پڑھاتا ہوں جس سبجیکٹ کوپڑھاتا ہوں اس میں حل عبارت پر زوردیتا ہوں تاکہ بچے خود سے پڑھنے پر قادر ہوجائے ۔ مثلا ہجے کرنےکا طریقہ ،حروف کی ادائیگی کاطریقہ ،حروف کی پہچانا پھر رواں کیسے پڑھا جائے جس میں خاص طور پر اس بات پرتوجہ دیتا ہوں کہ تجوید کے ساتھ اورصحیح مخرج کے ساتھ ہو،خصوصا ابتدا اتنی مضبوط ہوکہ بعد میں کسی بھی چیز میں...