میں محمد سہیل فزکس کا استاد میرا پڑھانے کا طریقہ ہمیشہ سے ہی زبردست رہا ہے مجھ سے پڑھنے والے طالبعلم ہمیشہ سے ہی مطمئن رہے ہیں اور الحمد اللہ ہمیشہ زبردست رہا ہے اور نتائج حیران کن آۓ اور میری ہمیشہ یہی کوشش رہےگی کہ میں جہاں بھی جس آرگنائزیشن سے جڑا ہوا ہوں وہ میری محنت سے مطمئن رہے اور مجھے آگے خود کو لے جانے کے مواقع فراہم کرے اور میں انشاء...