GULL I teach Quran with tajweed
No reviews yet

اسلام علیکم بہنوں اور بھائیوں یہاں پر میں کچھ تجویدی قواعد اسلۓلکھنا چاہوں گی کہ آپکو بتا سکوں کہ میں قرآن مجید پڑھانے میں آپکی تجویدی مدد کتنی کر سکتی ہوں اور انشاء اللہ میری پوری کوشش ہوگی کہ آپکو اچھے سے اچھا پڑھا سکوں .حروف قلقلہ پانچ ہیں.حروف قلقلہ ان حروف کو کہتے
ہیں جنکو جھٹکا دے کر پڑھتے ہیں اور وہ پانچ حروف یےہیں.ق۔ط۔ب۔ج۔د۔مجموعہ انکا۔قطب جد۔ہیں لیکن ان حروف پر قلقلہ تب ہوگا جب ان پر وقف ہوگا یا جب ان حروف پر جزم آۓ گا.جیسے فلق ۔احد۔کبد۔کسب۔مجید وغیرہ.اسطرح قرآن مجید میں کُچھ مقامات ایسے ہیں کہ جہاں پر الف لکھا جاتا ہے لیکن پڑھا نہیں جا تا جیسے۔انا۔کہ اس میں نون کے بعد الف لکھا جاتا ہے لیکن پڑھا نہیں جا تا.اور قرآن مجید میں سات حروف ایسے ہیں جو پر یعنی موٹے پڑھے جاتے ہیں اور وہ یے ہیں. ص۔ض۔ط۔ظ۔غ۔خ۔ق.مجموعہ ان کا خص ضغط قظ ہیں۔.

Subjects

  • Quran & Tajweed Intermediate

  • Quran & Tafseer


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Higher Secondary (Feb, 2006May, 2023) from Government Girls High School Toba Tek Singh

Fee details

    Rs200600/hour (US$0.722.16/hour)

    Easypaisa


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.