Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
MuslimNazra Quran tutor
No reviews yet
Learn Madani Qaidah, Qawaid, Makharij ، Nazra Quran Kareem, Easy way of teaching. آئیں قرآن مجید پڑھنا سیکھیں۔ اس کورس میں آپ سیکھ سکیں گےمدنی قاعدہ، قواعد، مخارج، ناظرہ قرآن مجید تلفظ اور ادائیگی کے ساتھ۔ چھ کلمے، دعائیں،اخلاقیات سکھانے کا آسان طریقہ دوستانہ رویہ اگر آپ اپنے بچوں کو قرآن مجید ناظرہ سکھانا چاہتے ہیں یا آپ بالغ ہیں اور قرآن مجید کو درست تلفظ کے ساتھ پڑھنا چاہتے ہیں تو رابطہ کیجئے۔
نوٹ: اگر آپ کو فیس سے متعلق کوئی مسئلہ ہے تو آپ اپنی پیشکش بھی کر سکتے ہیں۔
آئیں قرآن سیکھتے ہیں۔
Subjects
Nazra Quran Intermediate-Expert
Experience
No experience mentioned.
Education
Nazra Quran Pak (Dec, 2012–Feb, 2014) from دارالعلوم غوثیہ برکاتیہ کراچی