Duaa Usman میں اردو اور اسلامیات بہت اچھا پڑھاتی ہوں ا
No reviews yet

💐💐اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ
سٹوڈنٹس میں آپ لوگوں کو اردو اور اسلامیات میں ہیلپ🥰 کرو گی انشاللہ آپ لوگ ہائی ایکس مارکس لیے کر آ ئیں 🎉🎉گے امید ہے کہ آپ لوگو کو میرا پڑھنا پسند آئے گا ❤️❤️ الحمدللہ آج تک جتنے بھی سٹوڈنٹس کو پڑھایا ہے ہائی ایکس مارکس سے پاس ہوا ہے 🥰 🥰 🥰 🥰 🥰 🥰 🥰
سال5کا اکسپرینس ہے میرا اور 5سال تک کوئی
اسٹوڈنٹ فیل نہیں ہوا الحمدللہ
اللہ آپ سب کو کامیابی دے
اورمیرے پڑھانے کو قبول فرمائے آمین
آپ کی ٹیچر دعا بنت محمد عثمان

Subjects

  • Urdu Pre-KG, Nursery-Kindergarten (KG)

  • Math Pre-KG, Nursery-Kindergarten (KG)

  • Urdu & Islamiyat Pre-KG, Nursery-Kindergarten (KG)


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Islamic studies (Apr, 2005Apr, 2024) from islamic University

Fee details

    Rs2,0003,000/month (US$7.1810.76/month)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.