Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Muhammad AqeelTajweed and Hafiz Quran
No reviews yet
اسلام علیکم پیارے سٹوڈنٹس میں ایک اچھا استاد ہوں میرے پڑھانے کا طریقہ اور انداز باقیوں سے الگ ہے میں اپنے شاگردوں کو پوری تفصیل کے ساتھ اور توجو کے ساتھ پڑھاتا ہوں نہ ذیادہ سختی اور نہ ذیادہ نرمی کرتا ہوں باقی میں ذیادہ تفصیل نہیں کرتا کیوں کہ اس کی ضرورت ہی محسوس نہیں ہوتی۔ ان شاہ اللہ آپ خوشی کے ساتھ مجھ سے زیادہ زیادہ پڑھ اور سیکھ سکیں گے اور آپ ان شاہ اللہ تعالیٰ مطمئن ہو جائے گے باقی آپ کی مرضی الحمدللہ اللہ پاک کا کرم ہے۔ وسلام
Subjects
Hifaz and Tajweed Expert
Experience
No experience mentioned.
Education
Sanad (Apr, 2011–Jul, 2018) from Jamia Abu bakkar Siddique Multan–scored 100