Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Shagufta aashiqIslamiat, urdu
No reviews yet
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ. میں رائے ونڈ سے شگفتہ ہوں. میرا اسلامیات اور اردو پڑھانے میں11سال کا تجربہ ہے. میں نے اب تک ہزاروں طلباء و طالبات کو تسلی بخش پڑھایاہے. الحمد للہ. میں درس و تدریس کے سلسلے میں لیول 1کے بچوں سے لے کر ایف. اے تک کے طلباء و طالبات کی تعلیمی نفسیات سے بہت اچھی طرح واقف ھوں. الحمد للہ. میرے خیال میں جو ٹیچر اپنے طلباء و طالبات کی تعلیمی نفسیات کو بہتر طور پر سمجھتا ہے، یقینی طور پر وہی کامیاب طریقے سے پڑھا سکتا ہے. طلباء طالبات کو تسلی بخش پڑھانے کے لیے ان کی تعلیمی نفسیات کو سمجھنا ازحد ضروری ہے کیونکہ جب استانی یا استاد اپنے شاگرد یاشاگردہ کی تعلیمی نفسیات کو سمجھتا ھو گا تب ھی بہتر . طور پر تعلیم سےفیض یاب کروا سکے گا.
Subjects
Islamyat Beginner-Expert
Islamiat, Urdu Beginner-Expert
Experience
Subject specialist (Aug, 2012–Nov, 2023) at Morning bell foundation school
السلام عليكم :میں رائے ونڈ سے شگفتہ ہوں. میرا اسلامیات اور اردو پڑھانے میں11سال کا تجربہ ہے. میں نے اب تک ہزاروں طلباء طالبات کو تسلی بخش پڑھایاہے. الحمد للہ
Education
B. A (Mar, 2008–Nov, 2011) from Allama Iqbal Open University Islamabad
B. A (Mar, 2008–Sep, 2011) from Allama Iqbal Open University Islamabad
B. A (Mar, 2008–Nov, 2011) from allama iqbal open uniersity islamabad