Irfanullah Quran Qaeda hifaz ta jawed
No reviews yet

میرا نام عرفان اللہ ہے اور چارسدہ سے تعلق رکھتا ہوں ۔ میں نے وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے شھادہ العالمیہ کیا ہوا ہے اور الحمدللہ ایسی بورڈ وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے تجوید القرآن بھی کیا ہوا ہے۔
میں قاعدہ، ناظرہ اور حفظ القرآن پڑھانے پر قادر ہوں ۔ اس کے علاوہ ترجمہ مع تفسیر اور علم الدین کورس پڑھانے پر دسترس حاصل ہے ۔ اس وقت مدرسہ ہذا میں پچھلے تین سال سر درس نظامی کے کلاسسز لیتا ہوں اور پچھلے دو سال سے آنلائن بھی سٹوڈنٹس پڑھا رہا ہوں

Subjects

  • Hifaz Beginner-Expert


Experience

  • Subject specialist (May, 2021Nov, 2024) at Madrsa jamia fizul quran otmanzi
    میرا نام عرفان اللہ ہے اور چارسدہ سے تعلق رکھتا ہوں ۔ میں نے وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے شھادہ العالمیہ کیا ہوا ہے اور الحمدللہ ایسی بورڈ وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے تجوید القرآن بھی کیا ہوا ہے۔
    میں قاعدہ، ناظرہ اور حفظ القرآن پڑھانے پر قادر ہوں ۔ اس کے علاوہ ترجمہ مع تفسیر اور علم الدین کورس پڑھانے پر دسترس حاصل ہے ۔ اس وقت مدرسہ ہذا میں درس نظامی کے کلاسسز لیتا ہوں

Education

  • M A islamiyat (Feb, 2020Apr, 2023) from University of bacha khan charsddascored 4.5

Fee details

    Rs1,5002,000/hour (US$5.407.21/hour)

    Fee defined on number of hours.fee can be very at defineds number of hours


Courses offered

  • Quran Qaeda hifaz nazera

    • USDFREE
    • Duration: 1 Month
    • Delivery mode: Online
    • Group size: Individual
    • Instruction language: Urdu, Pushto
    • Certificate provided: Yes
    I can teach Quran and nazara

Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.