Aleesha Theaching
No reviews yet

میری چاہت ہے کے ہم سب قرآن کو اس طرح سے پڑھیں جس طرح اسے جبریل علیہ السلام کے ذریعے نا زل کیاگیاقرآن زندگی کو آسان بناتا ہے ہر مشکل ہوتے ہوئےبھی قرآن کی روشنی میں آسان لگتی ہے اللہ تعالیٰ کی ذاتِ بندہ مومن کو زندگی کی بہترین راہنمائی کرتی ہے اپنے کلام کے ذریعے دنیا و آخرت میں بہت سے لوگوں کو سر خرو کرتا ہے یہ کلام انسان کی شخصیت کو نکھارنے کے ساتھ ساتھ اس کی روح کو نکھارنے میں معاون ہے انسان اس کلام کے ذریعے قرب الٰہی پا سکتا ہے اپنے معاملات اخلا ق میں حسن پیدا کرنے کے لائق بن جاتا ہے آئے ابھی قرآن کو آسان الفاظ میں اپنی خوبصورت آواز میں سیکھیں اور اس پر عمل پیرا ہو کر اپنی دنیا و آخرت کو سنواریں

Subjects

  • Tajveed Bachelors/Undergraduate

  • Tajweed and Hifz Bachelors/Undergraduate


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Taleem ul Quran (Nov, 2022Nov, 2023) from Alhuda international Islamabadscored 10/8

Fee details

    Rs1,5003,000/hour (US$5.4010.81/hour)

    Ok


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.