Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Ahmad RazaTeacher
No reviews yet
میرا نام احمد رضا ہے میں کراچی کا باشندہ ہوں اور الحمد للّٰہ میں حافظ قرآن بھی ہوں اور عالم کورس کے بھی 6سال کرچکا ہوں اور انشاء اللہ 3سال میں عالم بن جاؤنگا اور میں الحمدللہ 10 طلباء کو ابھی بھی پڑھاتا ہوں ناظرہ او حفظ ساتھ ساتھ دعائیں بھی کرواتا ہوں اور جن چیزوں کا سیکھنا ایک مسلمان کے لیے ضروری ہے مثلاً نماز کے مسائل روزے کے احکام اور دیگر باتیں عقائد کے حوالے سے کیونکہ یہ بہت پرفتن دور ہے اور بچوں کو انکے عقائد کا معلوم ہونا بہت ضروری ہے
Subjects
Quran & Tajweed Intermediate
Quran & Ahkam Intermediate
Quraan and Duas Intermediate
Experience
No experience mentioned.
Education
Intermediate (Oct, 2024–Oct, 2024) from KArachi–scored A1