Mohd Uzair I teach Quran in a Madrasah
No reviews yet

میرا نام محمد عزیر ہے اور حفص اردو کا قاری قرآن ہوں اور میرے استاد محترم جناب قاری مہتاب عالم صاحب قاسمی دامت برکاتہم العالیہ ہے جوکہ جامعہ اسلامیہ ریڑھی تاجپورہ ضلع سہارنپور یوپی بھارت کے تجوید و قرآت کے مایہ ناز استاد کبیر ہیں ۔ میں تقریباً 2019 کے اخیر نصف سال سے
تدریسی خدمات انجام دے رہا ہوں الحمدللہ ۔ اور اللہ سے دعاء گو ہوں میری اس خدمت کو قبولیت بخشیں اور !استقامت عطاء فرمائے
میرا اپنا یوٹیوب چینل بھی جس کا نام یہ "Qirat Update" آپ اس نام کو یوٹیوب پر سرچ کرسکتے ہیں اور قرآن کریم کو سیکھنے لئے مزید اطمینان حاصل کرسکتے ہیں

Subjects

  • Urdu & Islamiyat Expert

  • Only Quran with tajveed Expert


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Higher Secondary (Dec, 2017Jul, 2019) from Jamia Islamia Rirhi Tajpura

Fee details

    2,0003,000/month (US$23.3935.09/month)

    INR Bank Account


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.