Mofti kashif Teachering
No reviews yet

میرا نام محمد کاشف ہے
میں کراچی میں رہتا ہوں
میں عالم اور مفتی ہوں
مجھے اس فلڈ میں 15 سال ہو گٸے ہیں میں نے مکمل قرآن کریم ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ پڑھایا ہے اور حدیث شریف کی کتابیں بھی پڑھاٸی ہیں اس کے علاوہ قاعدہ ناظرہ قرآن شریف اور حفظ القرآن بھی پڑھایا ہے قرآن و حدیث کے پڑھانے میں تجربہ رکھتا ہوں اب تک بہت سارے بچے عالم بن چکے ہیں اور وہ خود بھی پڑھا رہے ہیں قاعدہ بھی بہت سارے بچوں نے پڑھا ہے اور اب بھی پرھ رہے ہیں

Subjects

  • Quran & Arabic Expert

  • Quaida Expert

  • Quran & Tafseer


Experience

  • Subject specialist (Apr, 2011Sep, 2020) at nawabshah jamia darululoom nawabshah
    میرا نام محمد کاشف ہے
    میں کراچی میں رہتا ہوں
    میں قرآن و حدیث اور تفسیر پڑھاتا ہوں
    الحمدللہ میں مفتی بھی ہوں اور 15سال سے میں ٹیچر ہوں اورٹیچرنگ کا تجربہ رکھتاہوں آج تک 150 سے زیادہ بچوں کو میں پڑھا چکا ہوں قاعدہ ناظرہ حدیث عربی اور تفسیر پڑھانے میں تجربہ رکھتا ہوں

Education

  • Mofti alim+M.A (Sep, 2000Aug, 2010) from Jamia farooqia karachiscored 3.67/4.0

Fee details

    Rs1,5002,000/hour (US$5.387.18/hour)

    Fee depend are nember of Par hour
    fee can be very depend nember of par hour


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.