Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Imran KhanQuran and islamic knowledge Law of Shariah
No reviews yet
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ میرا نام محمد عمران خان رضوی ہے میری پڑھائی ہندوستان کی مشہور و معروف درسگاہ مرکز الدراسات الاسلامیہ جامعۃ الرضا جو اتر پردیش کے ضلع بریلی میں ہے الحمد للہ رب العالمین فضل خدا سے میں حافظ بھی اور تیرا 13 مرتبہ تراویح پڑھا چکا ہوں اور رب العالمین کے فضل سے مولویت اور عالمیت اور فضیلت تک پڑھائی کی ہے اور مدارس اور مساجد میں درسیات اور امامت اور خطابت کا بھی سنہرا موقع میں نے پایا اسی تجربہ سے پڑھائی کرنے والوں کو بہتر سکھانے کی کوشش کی جائے گی ان شاءاللہ عزوجل
Subjects
Islamic History Pre-KG, Nursery-Bachelors/Undergraduate
All Islamic courses Pre-KG, Nursery-Bachelors/Undergraduate
Experience
No experience mentioned.
Education
Fazil (Oct, 2024–now) from Cis Jamiaturraza Bareilly Uttar Pradesh