Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Ghulam Ali ChandUrdu Language Teacher
No reviews yet
السلام علیکم میں نے ایم اے اردو اور بی ایڈ کیا ہوا ہے، ایم اے اردو یونیورسٹی آف پنجاب لاہور پاکستان سے ک اور بی ایڈ جی سی یونیورسٹی فیصل اباد سے کیا ہے، میں نے ایم اے اردو کی کلاسز انٹر کی کلاسز اور اس کے ساتھ ساتھ نویں اور دسویں کی کلاسز کو پڑھایا ہوا ہے اور الحمدللہ تاحال یہ خوشگوار تجربہ جاری و ساری ہے اسپائر گروپ آف کالجز، فرنٹیئر گروپ آف کالجز، دار ارقم ہائر سیکنڈری سکول جیسے بڑے اداروں میں نے ٹیچنگ کا تجربہ حاصل کر رکھا ہے الحمدللہ ہر سال بورڈ کے امتحانات میں میرے سٹوڈنٹس نے اردو میں بہترین نمبرز حاصل کر رکھے ہیں
Subjects
Urdu 9th
Urdu & Pak Studies Expert
Urdu (Inter)
Experience
Urdu Lecturer (Aug, 2014–Present) at Aspire Group of Colleges, Frontier Group of Colleges, Dar e Arqam Higher Secondary school,
10 years Urdu teaching experience
Education
B. Ed. (Jun, 2014–Jun, 2015) from GCUF Pakistan Faisalabad
M. A. Urdu & B. Ed. (May, 2013–Jun, 2014) from University of Punjab Lahore Pakistan