Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
MemonaUrdu Islamic Studies ناظرہ قرآن
No reviews yet
بچہ ہلکا بستہ بھاری آپ مجھ سے کسی بھی عنوان کا مضمون کا شاعری کا پوچھیے تشریح اور سلیس پوچھیے۔۔ موقع کی مناسبت سے شعر لکھوا لیجیے۔۔ مضامین لکھوائیے۔۔ کسی بھی لفظ کے بارے میں پوچھیے، کوئی الجھن ہو ، تاریخ ہوکچھ بھی پوچھے۔ ان شاءاللہ آپ مطمئن ہوں گے میری کوشش ہوگی کہ تسلی بخش ملے جواب آپ کو تم اپنے خیالوں کو مجھے سونپ کے دیکھو ہر شخص امانت میں خیانت نہیں کرتا میں آپ کو بصد شوق پڑھاؤں گی خوشخطی کے گر بتاؤں گی آئیں اور پوچھیں ان شاءاللہ کامیاب ہوں گے آپ کوئی الجھن ہو سلجھا دوں گی ان شاءاللہ آپ کی کامیابی ہی میری خوشی ہے
Subjects
Islamiat Elective Grade 9-Masters/Postgraduate
Urdu & Islamiyat Grade 9-Masters/Postgraduate
Experience
Teacher (Nov, 2014–Mar, 2021) at Farooqi girls high school lahore
Teacher
Education
BS Honor Islamic Studies (Oct, 2010–Aug, 2014) from Lahore College for Women university, lahore