Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Hafiz umer13 year experience Quran teacher 6 qalma duaa etc
No reviews yet
الحمدللہ میں اپنے طلباء کی توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا مجھے امید ہے کہ طلباء میں سے انسپائر ہوں گے الحمدللہ مجھے 11 سال کا ایکسپیرینس ہے کیونکہ حدیث شریف میں اتا ہے تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو خود قران کو سیکھے پھر اگے سکھائے قران پاک کے ایک ایک حرف پر دس دس نیکیاں ملتی ہیں دنیا کی اور کوئی بھی کتاب اٹھا کر دیکھ لیں جس دنیا کا ہی اس کے اندر فائدہ ہے اخرت کا کوئی فائدہ نہیں ہے دنیا کی کوئی کتاب ایسی نہیں ہے جس کی حرف پڑھنے پر نیکیاں ملتی ہوں یہ واحد اللہ تعالی کے قران ہے جو 10 نیکیاں ملتی ہیں ایک حرف پڑھنے پر یہی ایک حرف رمضان شریف میں پڑھنے پر 70 70 نیکیاں ملتی ہیں انشاءاللہ میں طلبہ کو دعائیں کلمہ ایمان مفصل ایمان مجمل اور ایت الکرسی دعائے قنوت نماز کا پڑھنا اور ساتھ ساتھ واش روم میں جانے کی دعا واش روم سے باہر انے کی دعا کھانا کھانے کی دعا شیشہ دیکھنے کی دعا چلنے پھرنے کی دعا اٹھنے بیٹھنے کی دعا سو کر اٹھنے کی دعا سونے کی دعا اور اس طرح دودھ پینے کی دعا گھر سے باہر انے کی دعا گھر میں داخل ہونے کی دعا اور اسی طرح سفر کرنے کی دعا کشتی میں بیٹھنے کی دعا اور تمام انبیاء علیہ السلام کے واقعات حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا سفر معراج اور اس طرح کی بہت ساری چیزیں سکھائی جائیں گی انشاءاللہ العزیز
Subjects
Quran Intermediate
Quraan and Duas Expert
Experience
Teacher (Jan, 2009–Feb, 2021) at ' 2 years experience in online teaching
Education
Secondary (Jan, 2009–Apr, 2021) from Online tutors