Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Maira AfzalMaths, Islamiyat, Urdu, Pak Studies, History of Is
No reviews yet
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ پیارے طلباء علم کتابیں ذہن میں اتارنے کا نام نہیں بلکہ علم دل میں سمیٹ کر روح کو حیات دینے کا نام ہے، "دائمی حیات" اور یقین اس علم کو کامل کرنے میں معاون ہوتا ہے اس رب العالمین پر یقین ۔۔۔ بے حد یقین ۔۔۔۔ وہ رب سب کو نواز رہا ہے لیکن اسے خاص طور پر نواز رہا ہے جو "یقین" سے مانگ رہا ہے ۔۔۔ اپنے رب اور رب کی دی ہوئی صلاحیت پر یقین رکھیے رب کو اپنے بندے سے صرف یہ "یقین" چاہیئے از قلم مائرہ افضل
Subjects
Education Intermediate
Experience
No experience mentioned.
Education
ADP (Sep, 2019–Sep, 2021) from Govt. Graduate College for women Gujranwala–scored 531