Qari muhammad usman Quran reding
No reviews yet

اسلام علیم امید کرتا ہوں بخیر وعافیت ہونگے مجھے عرصہ 7 سال ہوچکے بچو کو تعلیم دیتے ہوۓ اسبوقت بھی ایک پراؤیٹ کالج میں منصب معلم پر فائز ہوں بحمدللہ اور میری کوشش ہے تعلیم کے ساتھ تربیت ۔۔۔اس کیلیے میرے یوٹیوب چینل پر وڈیوز بھی موجود ہیں میں بچوں کی تربیت پر زیادہ فوکس کرتا ہوں کیونکہ یہ ہمارے معا معاشرے قیمتی اثاثہ ہیں میں چاہتا ہوں ان کی تربیت کر کے کون کو بہترین قیمتی اثاثہ پیش کر سکوں اور اس معاملے میں اللہ پاک سے بھی دعا گو رہتا ہوں کہ اللہ پاک مجھے اس منصب پر مکمل ایمانداری کے ساتھ اس قیمتی اثاثے کی حفاظت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اس قیمتی اثاثہ کی حفاظت کرنے کی اور تربیت کرنے کی توفیق عطا فرمائے

Subjects

  • Islamiat Pre-KG, Nursery-Grade 10

  • Quran Tajveed and Islamic studies Grade 5-Grade 10

  • Urdu & Islamiyat Pre-KG, Nursery-Grade 10


Experience

No experience mentioned.

Education

  • M A arabic+M A islamiat (Jan, 2024now) from Rawapindi jamia islamia sadarscored And girls

Fee details

    Rs3,0008,000/hour (US$10.7728.71/hour)

    Just online clasess


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.