Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
SaimaTeacher
No reviews yet
السلام وعلیکم میں ایک آنلائن قرآن ٹیوٹر ہوں اور وہ بھی تجوید کے ساتھ اور ساتھ ہی میں عربی گرائمر کا کورس بھی کرواتی ہوں تو اور انشاء اللہ ساتھ ہے ساتھ آپ کا روز کا روز ٹیسٹ بھی لیا جائے گا اور آپکو نوٹس بھی بنانے ہونگے جو بھی میں آپکو سمجھاؤں گی اور ساتھ ہی ساتھ آپ اس کی مشق بھی کر سکے گے جو سٹوڈنٹس اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں وہ مجھ سے رابطہ کریں اور آپ کے لیے فی بھی نہایت مناسب کر دی جائے گی جزاک اللّہ خیرا
Subjects
Quran, Islamiyat and Arabic Beginner
Experience
No experience mentioned.
Education
Abbottabad university science and technology (Sep, 2018–Apr, 2022) from Government Post graduate no 1 abbottabad
Abbottabad university science and technology (Sep, 2018–Sep, 2022) from Govt postgraduate college Abbottabad