Umair saeed Urdu lecturer
No reviews yet

میرا نام محمد عمیر ہے اور میں نے حال ہی میں ایم فل اردو میں مکمل کیا ہے۔ اور آج کل میں ان لائن جاب کی تلاش میں ہوں اور میں نے اس سے پہلے عارضی لیکچرر کے طور پر جی پی جی سی مانسہرہ میں بھی کا کر چکا ہوں..اور اپ لوگ مجھ سے پڑھ کے کافی کچھ سیکھیں گے اور اس کے علاوہ میں اپ کو ادب سے ہٹ کر دیگر معلومات بھی فراہم کروں گا اور میں اپنے ادب کے بارے میں کافی کچھ جانتا ہوں جو میں اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کروں گا.اور میں نے حال ہی میں ٹیچنگ کی ہے اور اس میں میری فیڈ بیک 95 پرسنٹ آئی ہے اور میں آنے والے وقت میں اس سے زیادہ اچھی ٹیچنگ کروں گا اور میں کر سکتا ہوں۔اور میری ٹیچنگ کرنے کا طریقہ یہی ہے کہ میں لیکچر دیتا ہوں اور لیکچر کے بعد کلاس سے سوال جواب کرتا ہوں اور پھر اخر میں کلاس کو موقع دیتا ہوں کہ اپ کو جو چیز سمجھ نہیں آئی ہے تو مجھ سے پوچھ سکتے ہیں اپ۔اور اس کے علاوہ میں اسٹوڈنٹ کے ساتھ برادرانہ تعلق رکھتا ہوں تاکہ میں ان کی پریشانی کو ان کی مشکل کو سمجھ سکوں اور اس کا حل نکال سکواور اس کے علاوہ یہی ہے کہ میں نے جب کہیں بھی کوئی بھی سبجیکٹ پڑا ہے تو اس کا رزلٹ 100 پرسنٹ ایا ہے۔اور ہمیں اپنی فیلڈ سے ریلیٹڈ ہر سبجیکٹ کو اچھی طرح بڑھا سکتا ہوں

Subjects

  • Urdu & Pak Studies Pre-KG, Nursery-MPhil

  • Urdu (Reading & Writing) Grade 10-MPhil

  • Urdu (O levels)

  • Urdu (Inter)


Experience

  • Visiting lecturer (Sep, 2023Jul, 2024) at Gpgc mansehra pakistan
    Well

Education

  • Mphil in urdu (Apr, 2019Aug, 2023) from BS Urdu, MPhil Urdu .B.edscored 95

Fee details

    Rs50,00080,000/month (US$180.14288.23/month)

    Account


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.