Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Abdul Majeed NadeemQuran and Tafseer teaching
No reviews yet
میں ایک اسلامک سٹڈیز کا ان لائن ٹیچر ہوں قرآن مجید ترجمہ تفسیر ،حدیث پڑھانے کا 15 سال کا تجربہ رکھتا ہوں اور میں امید کرتا ہوں کہ آپ میرے متعلقہ مضامین میں میری خدمات حاصل کر کے 100٪ مطمئن ہوں گے میں آپ کی مذہبی صلاحیت کو بڑھانے میں اور قرآن مجید اور حدیث کو پڑھانے اور سمجھانے میں آپ کے اندر چھپی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے میں آپ کی پوری مدد کروں گا اور ان شاءاللہ آپ تعلیم حاصل کرنے بعد مذہبی حوالہ سے مطمئن ہوں گے ہمارے پاس کچھ شارٹ کورسز ہیں جس میں آپ بنیادی اسلامی علوم کو سیکھ سکتے ہیں جیسے کہ عقائد، عبادات،روزمرہ پیش آنے والے مسائل جس میں نماز روزے ،حج، زکوٰۃ اور کاروباری مسائل میں راہنمائی کی جاتی ہے تاکہ اپنی زندگی کو قرآن و حدیث کے مطابق گزار کر دنیا آخرت کی پریشانیوں اور تفکرات سے بچا جا سکے
Subjects
Sarf Nahw Beginner-Expert
Quraan for beginners Beginner-Expert
Fiqh ul Islami Beginner-Expert
Fiqah (Masail e shariat) Beginner-Expert
Quraan Nazera and Hifz Beginner-Expert
Akidah & Fiqhu Beginner-Expert
Hadees and Quran with Tarjuma Beginner-Expert
Hadis Shareef MPhil-Doctorate/PhD
Quran & Tafseer
Experience
No experience mentioned.
Education
M.A islamiat abd arabic (Nov, 2001–Dec, 2008) from Dar s Nizami wifa ul mdaris pakistan
Fee details
Rs10–15/hour
(US$0.04–0.05/hour)
Fee per hour minimum 10 dollar and maximum 15 dollar