M Aftab My name is hafiz Muhammad Aftab Azam quran teacher
No reviews yet

میں طلباء کو اچھے طریقے سے پڑھانا جانتا ہوں
میں پیار کے ساتھ پڑھاتا ہوں میرے اس طرز عمل سے طلباء
بہت ہی خوش ہیں
جن طلباء کو مینے پڑھایا ہے مجھے یقین ہے کہ وہ کبھی بھی ناکام نہیں ہوں گے
میرا تعلق پاکستان سے ہے
میں دین کی خدمت کے لئے کوشاں ہوں
مسلمانوں کے ایک بہترینمستقبل کے لئے
طلباء ایک پودے کی مانند ہیں جنہیں استاد تناول درخت بناتا ہے پھر اس کے بعد وہ درخت پھلتا ہے اور لوگوں کو اپنے سایے سے متاثر کرتا ہے
انشاءاللہ ابھی اسی طرح جاری ہے

Subjects

  • Quran Grade 2-Grade 6


Experience

No experience mentioned.

Education

  • درس نظامی (Oct, 2024now) from University of kotli ajkscored Dars Nazam

Fee details

    $4,0008,000/day (US$40008000/day)

    Easy Paisa account


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.