Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Haya malikTeacher
No reviews yet
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں حیاء ملک قرآن وتفسیر کی ٹیچر ہوں میرا مقصد قرآن مجید کو بہترین انداز میں بہترین تجوید اور مخارج کی ادائیگی کے ساتھ سکھانا ہے اور بہترین تفاسیر کے ساتھ اس کی سمجھ تمام لوگوں تک پہنچانا ہے ان شاء اللہ خصوصی توجہ کے ساتھ اس کوشش کو کامیابی میں بدلنا ہے پڑھائی کے دن: ہفتے میں چھ دن اتوار کو چھٹی ہوگی وقت : پاکستانی صبح 8:00 _رات 9:00 کسی بھی وقت میں میں موجود ہو نگی امید ہے کہ آپ کو میرا پڑھانا پسند آئے
Subjects
Qur'an and Arabic Beginner-Expert
Taafsir Beginner-Expert
Tajveed and Hifaz Beginner-Expert
Experience
No experience mentioned.
Education
Hafiza alima (Oct, 2024–now) from Madras Aisha (ibne abbas) karachi