Zubair hussain Islam
No reviews yet

Maximum result provide to students
ان شاء اللہ عزوجل
علم اور عمل کی ترغیبات اور پھر اس پر فالواپ کا سلسلہ بھی ہوگا
سٹوڈنٹ سے اسباق کے سننے کا سلسلہ مسلسل اور روزانہ بیس پر کیا جائے گا نہ صرف پڑھانا بلکہ اس سبجیکٹ میں ماہر کرنا ہماری ذمہ داری ہو گی
امتحانات کا سلسلہ بھی کیا جائے گا اور جس قدر ہوگا طلباء کو اپنے سبجیکٹ میں مضبوط اور قوی مہارت کے ساتھ معاشرے کو ڈلیلیور کرنے کا ذہن اور سوچ بھی فراہم کی جائے گی تاکہ ان کے علم و عمل سے دوسرے لوگوں کو بھی فائدہ ہو سکے ان شاء اللہ عزوجل

Subjects

  • Al Quran & Islamic Studies Masters/Postgraduate


Experience

  • As a principal (Jan, 2018Jan, 2024) at Jamia tul Madina Sialkot

Education

  • M.A islamic & Arabic (Jan, 2009Jan, 2017) from Madrassa Faizan e Madina gujranwalascored 100

Fee details

    Rs10,00050,000/month (US$35.88179.39/month)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.