A. Tahir Assignment writing
No reviews yet

اسلام علیکم! میں زینب ھوں میں یہ سوچتی ھوں کہ بچوں کو پیار اور شفقت سے پڑھنا چاہیے جو سی بھی کلاس ھوں ۔ بچوں کو کتابوں کے علاوہ اور بھی باتوں کے ذریعے علم دیا جائے تاکہ اور پڑھائی سے دور نہ ھو بلکہ خود کو ایک کامیاب انسان بنائے میری دعا ھے کہ جو بچہ مجھے سے پڑھائی کرے یا میرے علاوہ اور کسی سے بھی تو اللہ تعالی ان بچوں کو کامیابی عطا فرمائے ۔ آمین کوئی بچہ نالائق نہیں ھوتا سب میں کچھ نہ کچھ چھپا ھوتا ھے بچہ کو انگلی پکڑ کر چلانا ھوتا ھے ان کو دھکیلنا نہیں چاہیے نہیں تو وہ گر کر دوکھی ھو جاتے ھے ۔

Subjects

  • English Grade 4-Grade 5

  • Urdu Grade 3-Grade 4

  • S.St. Grade 5-Grade 6

  • Islamist Grade 6-Grade 7


Experience

  • Teacher (Jun, 2024Aug, 2024) at Lahore
    I need work
  • Teacher (Jun, 2024Aug, 2024) at Lahore
    I need work.

Education

  • Higher Secondary (Apr, 2024now) from Associate College

Fee details

    Rs5,00010,000/hour (US$18.0136.03/hour)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.