Tahira Yasmeen Teaching, I am very hardworking.
No reviews yet

السلام علیکم۔ میں اپنی تمام صلاحتیوں کو بروۓ کار لاتے ہوۓ تمام طلباء کی مدد کروں گی اور ان کےلیے ایک اچھی سہولت کار ثابت ہونا چاہتی ہوں ۔ تاکہ بچوں کی وہ مشکلات جن کی وجہ سے اردو زبان میں مشکل ہوتی ہے وہ دور ہوں ۔
میں چاہتی ہوں ہم اپنی زبان کو فروغ دیں اور بچے بلا جھجھک اپنے مسائل بیان کریں۔ اردو اور اسلامیات کی تیاری میری ذمہ داری ہے جو بچے چاہیں گے کہ وہ امتحان میں اچھے نمبروں سے کامیابی حاصل کریں وہ بطور استاد مجھے منتخب کریں تاکہ میں اپنی تمام کا صلاحتیوں کا اطلاق کرتے ہوۓ ان کے گریڈ کو بہتر کر سکوں۔ آپ سب کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ سب کی مدد فرماۓ اور سب کو کامیابیوں سے ہمکنار کرے۔ آمین۔

Subjects

  • Urdu & Islamiyat Grade 1-Grade 10


Experience

  • Teacher. (Nov, 2020Present) at 4 years Experience in Rising Scholors School Taxila Pakistan.
    I am Teacher. And very hard worker. I use activity base learning and lecture method. I have b.ed degree. For professional experience.

Education

  • Masters (Mar, 2015Nov, 2017) from Punjab University, lahore, pakistan

Fee details

    Rs15,00020,000/month (US$54.0472.06/month)

    Easy pesa account.


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.