Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Javeria AttariaQuran (tajweed) home tutor
No reviews yet
اسلام علیکم میرا نام جویریہ ہے ۔ میں نے مدرسة المدينة للبنات سے تجوید کے ساتھ قرآن کریم کی تعلیم حاصل کی ہیں اور الحمدللّٰہ آنلائن قرآن مجید کی تعلیم بھی دیتی ہوں۔ جو کوئی قرآن پاک تجوید کے ساتھ پڑھنا چاہے میں قرآن پاک کی تعلیم دے سکتی ہوں صرف بچیوں کو۔ پردے کی حدود کو مد نظر رکھتے ہوئے غیر مرد یا بڑے بچوں کو معزرت کے ساتھ تعلیم نہیں دیتی میں،( شریعت پہ چلتے ہوئے) اس کے علاوہ میں نے بی۔کام بھی کیا ہے یونیورسٹی آف پنجاب سے
Subjects
Quraan and Tajweed Beginner-Intermediate
Math (Matric) Beginner-Intermediate
Urdu & Punjabi Beginner-Expert
Experience
No experience mentioned.
Education
BACHELOR DEGREE OF COMMERCE (Nov, 2022–Apr, 2023) from University of Punjab Lahore Pakistan