Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Fakhra AmeerUrdu,Islamic studies Math/Teaching
No reviews yet
ہم خود تراشتے ہیں منازل کے سنگ راہ ہم وہ نہیں جنہیں زمانہ بنا گیا ہو۔ میرا نام فاخرہ امیر ہے اور میں تلہ گنگ چکوال سے تعلق رکھتی ہوں۔میری تعلیم بی اے، بی ایڈ ،ایم اے ،ایم ایڈ، ایم فل اردو لٹریچر ہے میں گورنمنٹ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں پچھلے 10 سال سے بطور اردو ٹیچر اپنی خدمات سر انجام دے رہی ہوں۔ اور اس سے پہلے میں نے اپنا ایک پرائیویٹ ادارہ سلطان پبلک سکول کے نام سے بنایا اور الحمدللہ اج احسن طریقے سے اپنی خدمات سر انجام دے رہا ہے اور ہزاروں کی تعداد میں ننھی منی قندیلیں روشن کر رہا ہے اور کر چکا ہے۔ اردو سبجیکٹ پر مجھے مکمل کمانڈ حاصل ہے۔اس کے علاوہ میں پچھلے دس سال سے میٹرک تک بچوں کو سکول میں ریاضی کا سبجیکٹ بھی پڑھاتی رہی ہوں۔الحمدللہ میرے طالب علم مجھ سے انتہائی خوش اور مطمئن نظر اتے ہیں الحمدللہ شکوہ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے پستی کا تصور رہنے دے رفعت کی تمنا پیدا کر شمس و قمر سے انکھ ملا ماحول تقاضا کرتا ہے میرے میٹھے میٹھے پیارے پیارے طالب علموں کے نام یہ اشعار اللہ تعالی اپ کو اپنی حفاظت میں رکھے اللہ حافظ
Subjects
Urdu Beginner-Expert
Math Beginner-Expert
Islamiat Beginner-Expert
Experience
Est urdu (Aug, 2015–Present) at Ggh school kotsarang Talagang chkwal
میرا نام فاخرہ امیر ہے اور میں چکوال تلہ گنگ سے تعلق رکھتی ہوں ۔میری تعلیم ایم اے ایم ایڈ ایم فل اردو لٹریچر ہے اور میں پچھلے دس سال سے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں بطور اردو ٹیچر کام کر رہی ہوں۔ہمارا ایک اپنا ادارہ سلطان پبلک سکول کے نام سے پچھلے 15 سال سے تلہ گنگ میں اپنی تعلیمی خدمات سرانجام دے رہا ہے گورنمنٹ جاب میں انے سے پہلے میں اسی سکول میں صبح شام اپنی خدمات سرانجام دیتی رہی ہوں بطور اردو ٹیچر تو گویا پچھلے 15 سال سے میں بطور اردو ٹیچر اور ریاضی کے ٹیچر کے طور پر کام کر رہی ہوں۔جزاک اللہ۔
Education
Mpill Urdu literature (Aug, 2021–Aug, 2023) from Lahore Garrison University lahore–scored 3.8 /4