Ambreen feroze House wife,or Qur'an teacher
No reviews yet

اسلام علیکم

میں قرآن مجید کو تجوید کے ساتھ بچوں کو آن لائن پڑھاتی ہوں
میں نے مدرسے عائشہ البنات سے مستورات کا تیں سال کا کورس کیا ہے اور اپنے گھر میں اور مدرسے میں بھی کافی خواتیں اور بچوں کو بھی قرآن مجید ناظرہ کروایا ہے تجوید کے ساتھ۔۔
کلاس کے ٹوٹل تین سیشن ہوں گے جس میں ایک سیشن میں تجوید اور مخارج کی ادائگی سکھائی جائے گی۔ دوسرے سیشن میں ناظرہ قرآن مجید ہے، تیسرے سیشن میں دعائیں، کلمے اور احادیث کروایا جائے گا ۔
بچوں کے حوالے سے بہت ہی عمدہ اور اعلی اداریہ ہے کیوں کہ بچوں کو پڑھاتے وقت بچوں کے مزاج کو حساب سے پڑھایا جاتا ہے جس کا معلمہ کو بہت زیادہ تجربہ ہے کی کس طرح بچوں کو قرآن کی طرف شوق دلوانا ہے
ویسے تو شروعات نورانی قاعدے سے کرواتے ہیں اور جن بچوں یا خواتیں کے مخارج صحیح ہیں اور وہ سپارے سے شروعات کر سکتے ہیں۔

Subjects

  • Quraan reading with Tajweed Pre-KG, Nursery-Grade 8


Experience

  • Teacher (Nov, 1991Aug, 2020) at Madrassy karachi
    Assalamualaikum,I,am professional Qur'an teacher...

Education

  • Higher Secondary (Nov, 1991now) from Madrassy Ayesha karachi

Fee details

    Rs2,5004,000/week (US$8.9714.35/week)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.