Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Hafiz Hasnain RazaTeacher
No reviews yet
الحمدللہ میں بچوں کو پیار کے ساتھ اور تجوید اور قرات کے ساتھ تعلیم دیتا ہوں اور میری ڈیمانڈ ہے کہ بچے اپنی سبق اور جو استاد کی طرف سے دیا جائے اس کو اچھے طریقے سے کر کے ائیں اور کسی قسم کی بد اخلاق سے بد گوئی بد زبانی اور بد کلام سے پرہیز کریں اس میں والدین بچوں کو تربیت کریں گے اور اگر استاد بچوں کو جو سزا سزا دیں تو والدین اس پر عمل کرتے ہوئے بچوں سے وہ سزا پوری کریں گے اور اگر کبھی بچوں کو ہٹانا ہو یا کسی اور سے منتخب کرنا ہو تو استاد کو ایک مہینہ پہلے میں اطلاع دینی ہوگی اور ایڈوانس کے رقم پہلے ہفتے دینے ہوں گے
Subjects
Quran teacher Grade 1
Native Quran Teacher Grade 1
Experience
No experience mentioned.
Education
Secondary (Jan, 2024–now) from Egypt Quran institute
Fee details
Rs5,500–6,000/hour
(US$19.73–21.53/hour)
Aap logon ko yah fees 1 se 10 tarikh tak ke Deni Hogi