Hafiz Qasim Nazir Teaching Quran
No reviews yet

اسلام علیکم سٹوڈنٹس اینڈ پیرنٹس
ہم اللہ پاک کا شکر ادا کرتے ہیں کے اللہ نے ہمیں ہمارے پیارے نبی پاک کا امتی بنایا اور قرآن پاک جیسی کتاب نازل کی جو ہماری ہر راہ پر رہنمائی کرتی ہے چاہے وہ ہماری تربیت ہو اخلاق ہو سائنسی علم ہو ماں پاک اور انسانوں کے حقوق ہوں ہر چیز کی راہنمائی یے پاک کتاب کرتی ہے ہماری اس کو سمجھ کر پڑھنے سے اور اس پر عمل کرنے سے ہی ہماری کامیابی ہے دعا ہے اللہ پاک مجھے اس کو پڑھانے اور مجھ سے پڑھنے والے کو اور عمل کرنے والے کو دنیا اور آخرت دونوں کی کامیابیاں نصیب ہوں

Subjects

  • Qur'an Beginner


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Hafiz e Quran (Jan, 2002Jan, 2004) from Burewala

Fee details

    Rs1,5003,000/day (US$5.3810.76/day)

    online


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.