Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
FaizaBest in urdu communication
No reviews yet
میں اپنی پوری توجہ اور یکسوئی کے ساتھ ایک نئے جذبہ کے تحت آپ کو اس قابل بنانے کی محنت کرونگی اس امید کے ساتھ کے ہماری مادری زبان اور ہماری آنے والی نئی نسل کو اس دنیا میں اپنا الگ اور منفرد مقام حاصل ہو اور اس قابل بنانے میں یوری محنت اور توجہ دونگی کہ آپ کو اردو کا مضمون سمجھنے میں آسانی فراہم ہو اور کتاب کے بجائے خود لکھنے کی قابلیت فراہم ہو۔ اس کے علاوہ ایک بہترین ماحول فراہم کر سکوں جس میں آپ خوشی محسوس کر سکیں۔ شکریہ
Subjects
Urdu Grade 1-Masters/Postgraduate
Experience
No experience mentioned.
Education
master in urdu literature (Jan, 2024–now) from University of Peshawar
urdu literature (Jan, 2022–Jan, 2022) from University of Peshawar Pakistan–scored 75%