Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
MtuahakhanArabic،Quranic arabic،Quraan Tajveed
No reviews yet
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں عربی اور قرآن کریم تجوید کے ساتھ پڑھانے کا مکمل تجربہ رکھتا ہوں اور کئی برس سے اس شعبہ کے ساتھ منسلک ہوں۔اسے طرح اسلامی فقہ،اسلامیات،اور عربی قرآنی گرامر بھی کئی برس سے پڑھا رہاہوں۔اس وقت بھی میںایک کورس کرایا ہوں جس میں مجھ سےاسٹوڈنٹقرانی عربی پڑھرہےہیں۔آپ بھی اگر پڑھنا چاہتے ہیں تو مجھ سےرابطہ کریں ان شاءاللہ آپ مطمئن ہونگے۔تجوید جا میں نے باقاعدہ کورس کیا ہوا ہے اور اب بھی میرا تعلیمی سلسلہ جاری ہےاور جاری رہےگا ان شاءاللہ۔آپ مجھے خدمت کا موقع دیں۔ والسلام
Subjects
Arabic Expert
Quraan (Recitation and Tajweed) Grade 1-Doctorate/PhD
Experience
No experience mentioned.
Education
Darsenizami (Jun, 2014–Apr, 2021) from Drs e nizami (complete aalima course)M.A Arabic and islamiat from sargodha university
Darsenizami (Jun, 2014–Apr, 2021) from Karchi daruulom korngi