Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Hafiz Shahbaz aliI am a teacher
No reviews yet
میں بہت اچھے انداز میں پڑھا سکتا ہوں میں نے حفظ و ناظرہ کی کلاس پڑھائی ہوئی ہےسب سے پہلے مدنی قادری یا نورانی قاعدہ پڑھاتا ہوں پھر اس کے بعد بچے کے لحاظ سے اسے پڑھانا شروع کرتا ہوں ناظرہ پڑھاتا ہوں اس کے ساتھ ساتھ بچے کے ذہن کے مطابق اسے دینی تعلیم بھی دیتا ہوں مختلف دعائیں اور اذکار اور نماز سکھاتا ہوں اور دین کی بنیادی باتیں بتاتا ہوں اس کے بعد جب ناظرہ مکمل ہو جاتا ہے تو اسے میں حفظ شروع کروا دیتا ہوں
Subjects
Quran and Diniyaat Grade 1-Doctorate/PhD
Tafseer and Islamiyat Intermediate-Expert
Tajveed and Hifaz Diploma
Experience
No experience mentioned.
Education
Hifaz (Aug, 2017–Jul, 2020) from Madrisah tul Madina faizan e shah Jamal Lahore–scored 86