Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Faqeer MuhammadUrdu teacher
No reviews yet
اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغ ہندوستان میں دھوم ہماری زباں کی ہے میرا طریق تدریس یہ ہو گا کہ میں آپ کو ایک چیز پر مکمل عبور دلواؤں ۔ اس کے علاوہ مشکل الفاظ و معانی ،قواعد و املا ،بیان بدیع حتی کہ لسانیات سے بھی واقف کروایا جائے گا ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں ہی آپ بہت اچھی طرح سے اردو کے کسی بھی مشق کو حل کرنے کے خود قابل ہوں گے۔ اردو کے متعلق ہر طرح کی معلومات سے آپ کو آشنا کروایا جائے گ ۔روزانہ کی بنیاد پر کام کروایا جائے گا ۔ہفتے کے آخری دو دنوں میں دہرائی ہو گی جبکہ آخری دن ٹیسٹ کا بھی انتظام ہو (team app)گا ۔ کلاس آنلائن لی جائے گی ۔ بذریعہ تمام طلبا و طالبات اس سے مستفید ہو سکتے ہیں ۔ خواہ وہ پرائمری سیکشن ہو یا ہائی دونوں کی علیحد سے کلاس لی جائے گی ۔ کلاس ک وقت صرف ایک گھنٹے ہو گا دن میں
Subjects
Urdu 9th
Urdu Academics Intermediate-Expert
Urdu A level
Urdu (Reading & Writing) Grade 9-Grade 12
Urdu (Inter)
Experience
No experience mentioned.
Education
Bs urdu (Aug, 2019–Jun, 2023) from Government Post Graduate College Mansehra–scored 3.73 cgpa