Muhammad Sohail My self Muhammad Sohail physics instructor Pakista
No reviews yet

میں محمد سہیل فزکس کا استاد میرا پڑھانے کا طریقہ ہمیشہ سے ہی زبردست رہا ہے مجھ سے پڑھنے والے طالبعلم ہمیشہ سے ہی مطمئن رہے ہیں اور الحمد اللہ ہمیشہ زبردست رہا ہے اور نتائج حیران کن آۓ اور میری ہمیشہ یہی کوشش رہےگی کہ میں جہاں بھی جس آرگنائزیشن سے جڑا ہوا ہوں وہ میری محنت سے مطمئن رہے اور مجھے آگے خود کو لے جانے کے مواقع فراہم کرے اور میں انشاء اللہ اس آرگنائزیشن کے معیار پر پورا اترنے کی ہر ممکن کوشش کرونگا انشاء اللہ

Subjects

  • Physics Expert

  • Math Expert

  • Physics (1st and 2nd PUC)

  • Physics (10+2)


Experience

  • As a physics instructor (Jan, 2022Sep, 2024) at Superior science higher secondary school muzaffargarh fareed colony
    As a physics instructor First year second year classes

Education

  • MSC (Aug, 2019Sep, 2021) from Ghazi university dera ghazi khanscored 3.2

Fee details

    1,0002,000/month (US$1086.962173.91/month)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.