Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Rehan Ramzanناظرہ قرآن،کلمے،دعائیں
No reviews yet
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ میرا نام ریحان رمضان ہے اور میں ایک پروفیشنل قاری ہوں اور پاکستان کے شہر فیصل آباد میں رہتا ہوں۔میں بچوں اور بڑوں دونوں کو آنلائن ناظرہ قرآن پاک، کلمے ،دعائیں اور بنیادی اسلامی معلومات سکھاتا ہوں ۔اگر آپ لوگ خود قرآن پاک سیکھنے میں یا اپنے بچوں کو قرآن پاک سکھانے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو مجھ سے رابطہ کریں۔۔میں ان شاءاللہ اللہ کے فضل سےآپ کو قرآن پاک تجوید سے پڑھنا سکھا دوں گا میں تقریبا 8 سے 10 سال سے پڑھا رہا ہوں۔
Subjects
Quran Beginner-Expert
Experience
No experience mentioned.
Education
درس نظامی (May, 2014–Mar, 2022) from Jamia gafuria Faisalabad