Hafiz Muhammad siddiq Quran teacher
No reviews yet

السلام علیکم اپ سب سے گزارش ہے کہ برائے مہربانی اپ مجھے ہائر کریں میں نے حفظ کیا ہوا ہے تجوید سے اور یونائٹڈ عرب امارات سے میں نے مدرسہ پڑھا ہے اور ویسے میرا ارادہ نہیں تھا کہ میں قران پڑھانے کے پیسے لوں اب جو ہے کہ میری مجبوری بن گئی ہے وجہ یہ ہے کہ میں ایک ڈائلیسس مریض ہو چکا ہوں میں مہربانی اپ ہیلپ کے طور پہ میری مدد کیجئے اور اپ مجھ سے حفظ کریں اور دل لگا کر محنت کر کے فرائی کو اپنی مکمل کریں سمجھیں پڑھائی کریں جزاک اللہ خیر اس میں اپ کی بہتری ہے میری بھی بہتری ہے ہم سب کو اللہ پاک توفیق دے سبسکرائب کرنے کا قران پڑھنے کا اور عمل کرنے کا اللہ امین ثم امین

Subjects

  • Quran Hifz & Nazera, Tajweed, Noorani Qaida Beginner


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Hifz Quran (Jan, 1999Dec, 2005) from Karachi Scholar school

Fee details

    Rs20,00040,000/month (US$71.73143.46/month)

    40000


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.