Shahfahad میں ایک بھترین قاری ھوں
No reviews yet

اسلام وعلیکم میں ایک قاری ھوں اور میں اب بھی کلاس چلاتا ھوں میرےپاس تقریبا 60 بچے ھے جو حفظ کرتے ھے میرا تجربہ ھے اکہ ایک سٹوڈینٹ چتنی زیادہ ٹایم قران پڑھنے کیلے نکالے گا اسکو اتنا ھی فایدہ ھوگا اور قران پڑھنے میں جتنا تکرار ھوگا اتنی قران کی پختگی ایگی ایک حافظ بننے میں سرف ایک سال لگتا ھے اگر محنت دل سے کریگا اسکے ساتھ تھجد کی اھتمام ضروری ھے نوافلوں کا اھتمام اور فحش ویڈیو سے پرھیز موبایل کا غلط استعمال کرنے سے پرھیز بھت ضروری ھے

Subjects

  • حفظ القران Beginner


Experience

  • حفظ القران (Jan, 2017Present) at جامعه العربيه اشاعت القرآن

Education

  • Secondary (Jan, 2025now) from مدرسہ تجوید القرآن گندف صوابی پاکستان

Fee details

    Rs10,00015,000/month (US$35.8953.83/month)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.