Aliya Ehsan Teach quran
No reviews yet

الحمد الله میں عالمہ بن رہی ہوں اور میں آن لائن قرآن پاک پڑھا کر دین کی خدمت کرنا چاہتی ہوں تاکہ میرا الله تعالیٰ کے ساتھ تعلق ہمیشہ قائم رہے۔ اور اپنی پوری کوشش کروں گی کہ اپنے طالب علم کو بہتر پڑھا سکوں۔ میں دن میں ایک گھنٹا پڑھاؤں گی اور ساتھ روز مرہ کی دعائیں بھی یاد کروا نگی اور باقی جو آپ پڑھانے کا کہیں گے اگر میں استطاعت رکھتی ہوئی تو ضرور پڑھانے کی کوشش کروں گی باقی واٹس ایپ کے ذریعے پڑھاؤں گی ان شاء الله

Subjects

  • Math (Matric) Beginner-Intermediate

  • Urdu & Islamiyat Beginner-Intermediate


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Higher Secondary (Jul, 2021Aug, 2023) from apsacs ghazi

Fee details

    Rs100500/day (US$0.361.80/day)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.