Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Muhammad yousafOnline Quran teaching
No reviews yet
الحمدللہ میں حافظ قرآن ہوں اور تجوید پاکستان کے مشہور و معروف استاذ محترم حضرت مولانا قاری فیاض الرحمن علوی سے کی ہے انشاءاللہ میں پوری محنت کے ساتھ سبق پڑھاؤں گا قرآن کے ساتھ ساتھ مسنون دعائیں اور 40 احادیث بھی پڑھاؤں گا بچے کے تربیت پر خاص توجہ دوں گا اسباق انشاءاللہ تجوید کے ساتھ پڑھاؤں گا اور 3 دن فری کلاس ہوگا اگر اس 3 دن کلاس سے آپ کا دل مطمئن ہوں تو پھر آگے بھی انشاءاللہ کلاس جاری ہوگا اور اگر آپ کا دل مطمئن نہیں ہوا تو آپ دوسرا استاد تلاش کرسکتے ہیں
Subjects
Nazara and Hifz e Quran with Tajweed Grade 2-Grade 4
Hifz of 30 juz Grade 2-Grade 4
Experience
No experience mentioned.
Education
tajweed (Jan, 2025–now) from Pakistan–scored Haifz