Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Asghar SaimUrdu (M phil) Full grap on subject
No reviews yet
میں اپنے مضمون میں مکمل مہارت رکھتا ہوں۔ایم فل اردو میری تعلیم ہے۔اور میں روزمرہ بچوں کی زہانت کو ۔مدنظر رکھ کر پڑھتا ہوں آسان ترین بنا کر چیزوں کو پیش کیا جاتا ہے۔لیکچر دیا جاتا ہے بغیر کتابوں دیکھے۔مکمل پیپر کی تیاری کرواٸی جاتی ہےپیپر پیڑن کو مدنظر رکھتے ہوۓ باقی میرے لیکچر یوٹیوب چنل پر میسر ہیں۔ اساٸنمنٹ میں بھرپور مدد کی جاتی ہے۔ کسی بھی وقت کوٸی مشکل درپیش ہو تو رابطہ نمبر پر پوچھ سکتے ہیں۔ میں ہر وقت آپ کی رہمناٸی کے لیے کوشا ہوں۔ باقی آپ کلاس ایک دن جواٸن کرکے دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کو کیسے پڑھایا جاۓ گا
Subjects
Urdu Grade 1-Masters/Postgraduate
Urdu & Islamiyat Grade 1-Masters/Postgraduate
Experience
class 6 To 11 (Jun, 2020–May, 2022) at Private School in Muzaffargarh
Education
BS Urdu (M Phil) Urdu Done 2024 (Dec, 2018–Jul, 2022) from Bzu University in multan–scored 3.7/4 CGPA