Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Muhammad FaisalUrdu Teacher
No reviews yet
میرا پڑھانے کا انداز روایتی نہیں ہو گا ۔ ہم دوستانہ ماحول میں مل کر آگے بڑھیں گے ۔ ہمارا ماحول استاد شاگرد سے ہٹ کر دوستوں جیسا ہو گا ۔ آپ کی پڑھائی میں جو بھی مشکل ہو گی اسے دور کرنے کے لیے میں یہاں ہوں۔میں سٹوڈنٹس کو سبجیکٹ کے حوالے سے نوٹس بنواؤں گا ۔ ان کے ٹیسٹ لوں گا ۔ اور امتحان کے لیے سٹوڈنٹس کو تیاری کراؤں گا۔ اور مجھے یقین ہے اگر آپ مجھے چنتے ہیں تو آپ مایوس بالکل نہیں ہوں گے ۔
Subjects
Urdu Beginner-Expert
Islamiat Beginner-Intermediate
Experience
No experience mentioned.
Education
B.S Urdu and Iqbaliat (May, 2020–Jun, 2024) from The Islamia University of Bahawalpur (Baghdad-ul-jaded campus)