Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Qari Hasnainمکمل تجویز اور قرات کی ھیں
No reviews yet
قران مجید بھی پڑھا سکتا ہے اور تجوید بھی اس کے ساتھ ساتھ اور بھی چیزیں اتی ہیں نعت وغیرہ بھی کر سکتا ہوں تلاوت قران مجید بھی اچھے کروا سکتا ہوں ماشاءاللہ اواز بھی اچھی ہے جب بھی کروا سکتا ہوں اچھا جو بھی ٹائم ہو فل ٹائم ہو یا اف ٹائم ہو جو بھی ہو سکتا ہے کے فیس کم یا زیادہ ہو سکتی ہے یہ بچے کی نا قابلیت پر انصار کرتا ہے الحمدللہ دو سال سے ایک اچھے ادارے میں پڑھا رہا ہوں اور بچے کا دین دنیاوی دونوں چیزیں سکھا سکتا ہوں
Subjects
Tajweed Beginner-Expert
Quran & Arabic Beginner-Expert
Experience
قاری (Jan, 2023–Present) at جامعہ عائشہ صدیقہ چنیوٹ
قاری
Education
حافظ قرا ن (Feb, 2010–Nov, 2011) from , مدرسہ جامعہ دارالقران فیصل اباد مسلم ٹاؤن ہو گیا